COMMUNITY امریکی حکومت کے حملے ناقابل قبول :عالمی عدالت انصاف By Admin - June 18, 2020 0 162 Share Facebook WhatsApp دی ہیگ (پاکستان نیوز) عالمی عدالت انصاف کے ترجمان نے امریکی حکومت کے آئی سی سی پر حملے ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔