COMMUNITY ترکی میں قونصلیٹ جنرل کے ملازم کو قید پرافسوس ہے :امریکی حکام By Admin - June 18, 2020 0 150 Share Facebook WhatsApp واشنگٹن(پاکستان نیوز)امریکہ نے ترکی میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے ملازم متین توپوز کو 9سال قیدکی سزا سنانے پرافسوس کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ سزا کو جلد ختم کر دیا جائیگا۔