کرونا : دس لاکھ میں سے ایک ہزار ہلاک

0
88

واشنگٹن (پاکستان نیوز)کرونا کے وار اب بھی جاری ہیں ، امریکہ میں ہر پانچ سو میں سے ایک شخص مہلک وائرس کا شکار ہو کر موت کی وادی میں چلا جاتا ہے ، ہر دس لاکھ شہریوں میں سے ایک ہزار شہری موت کا شکار ہو رہے ہیں ، سی این این کی رپورٹ کے مطابق اب تک کرونا وائرس سے مجموعی طور پر 6 لاکھ 64 ہزار افراد موت کی وادی میں چلے گئے ہیں ، اموات کی یہ شرح پیرو ، برازیل اور ہنگری جیسے ممالک سے کہیں زیادہ ہے ، جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق اس وقت امریکہ میں ہر روز کرونا وائرس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد مریض رپورٹ ہو رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here