اسرائیل، امریکہ نے مل کر اخوان المسلمین، حماس اور حزب اللہ کو بنایااور استعمال کیا

0
49

تجزیہ؛ رمضان رانا
اخوان المسلمین، حماس اور حزب اللہ کو امریکہ اور اسرائیل نے بنایا تھا، جن کو سامراج مخالف کرنل ناصر اور یاسر عرفات کے خلاف استعمال کیا گیا ہے جنہوں نے اپنے خالقان کے حکم پر مصر ی اور فلسطینی تحریک کو شدید نقصان پہنچایا تھا، تاہم فلسطینی حریت پسند تنظیم پی ایل او تمام قدیم فلسطینی قوم کی متحدہ اور مشترکہ حریت پسند تحریک تھی جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی آزادی اور ترقی پسند لوگ شامل تھے، جس کی پہلی ھاء جیکر خاتون لیلہ خالد تھی اور آزادی پسند جارج حبش عیسائی تھے، جنہوں نے اوسلو معاھدے کو بھی تسلیم نہیں کیا تھا، پی ایل او کے مشترکہ سربراہ یاسر عرفات تھے، جو پوری دنیا میں ھر دلعزیز تھے جن کو زھر دے کر مار دیا گیا تھا، لہٰذا وہ لوگ جو حماس کو نجات دھندہ تصور کرتے ہیں، ان کو جان لینا چاہئے کہ حماس کی بے وقت اور سازشی حماقت سے 70 ہزار فلسطینی عوام مارے گئے ہیں کہ جس کا پوری دنیا ماتم کر رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here