ہول سیل قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

0
81

واشنگٹن (پاکستان نیوز) ہول سیل قیمتوں میں 2.9 فیصد اضافے کی وجہ سے چھوٹا کاروباری طبقہ تنزلی کا شکار ہوگیا ہے ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کھانے کی اشیا کی ہول سیل قیمتوں میں 2.9 فیصد اضافے سے 12.7 فیصد تک جا پہنچی ہیں ، بیف کی قیمتوں میں 59.2 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، توانائی کی قیمتوں میں بھی 32.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، ری پبلیکنز نے اشیا ضروریہ کی قیمتوں اور ٹیکسز میں اضافے کی بڑی وجہ بائیڈن کے ریلیف پیکجز ہیں جن کی مالیت کل ملا کر 4.5 ٹریلین ڈالر بنتی ہے ، حکومتی اداروں کے مطابق کنزیومر اشیا کی قیمتوں میں سالانہ 5.4 فیصد اضافہ سامنے آ رہا ہے ، وائٹ ہائوس کونسل کے جمعہ کو ہونے والے اجلاس کے دوران ممکنہ مہنگائی کو قابو کرنے کے حوالے سے 18 ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here