کیلیفورنیا میں بیشتر بار، ریسٹورنٹ بند

0
127

 

کیلیفورنیا(پاکستان نیوز) کیلیفورنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کے بعد وہاں متعدد بار اور ریسٹورنٹ بند کردیے گئے۔ گورنر گیون نیوزوم نے کہا کہ کووڈ 19 کے مریضوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تازہ پیش رفت کے نتیجے میں کیلیفورنیا کی متعدد ریاستوں میں بار، ریسٹورنٹ، تھیٹرزاور دیگر عوامی مقامات اگلے تین ہفتوں کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here