سات میں سے ایک بچہ غربت کا شکار

0
166

واشنگٹن ڈی سی (پاکستان نیوز) رواں برس اگست کو بچوں کے حقوق سے متعلق آگاہی کے دن کے طور پر منایا جا رہا ہے ، جس کے مطابق امریکہ میں ہر سات میں ایک بچہ غربت کی زندگی بسر کر رہاہے جوکہ بنیادی سہولیات حاصل کرنے سے محروم ہے ، ایسی ریاستوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جن میں غربت کی شرح دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہے یا بچے کم سہولیات کے مسائل سے دوچار ہیں ، WalletHub کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ایسے مسائل کا شکار 50ریاستوں کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں ، ایسی ریاستوں میں مسیسیپی، آرکنساس، ویسٹ ورجینیا، نیواڈا، الاسکا، انڈیانا، نیو میکسیکو، الاباما، لوزیانا، جنوبی کیرولینا، اوکلاہوما، اوہائیو، مونٹانا، وائیومنگ، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا، میسوری، ایریزونا، ٹینیسی، کینٹکی، اوریگون اور دیگر شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here