گلوبل 360کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر ، کورونا پر ویب سیمینار 2جولائی کو ہوگا

0
160

پاکستان سفیر اسد مجید خان شرکا کو بریفنگ دینگے، سیمینار کا حصہ بننے کیلئے گلوبل 360پر رجسٹریشن کروائیں

نیویارک (پاکستان نیوز) گلوبل 360کے زیر اہتمام 2جولائی بروز جمعرات کو صبح 11بجے پاکستان ریجنل پیس ، کشمیر اینڈ کرونا وائرس کے عنوان کے تحت ویب سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جس کے دوران امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان تمام شرکا کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور پاکستان حکومت کی کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے کاوشوں کے متعلق تفصیلی بریف کریں گے ، ویب سیمینار کا حصہ بننے کے لیے www.washdiplomat.comپر رجسٹریشن کی جا سکتی ہے یا پھر مزید معلومات کے لیے فون نمبر 301-933-3552 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here