فورسز کا ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانے پر چھاپہ، 106افراد گرفتار

0
5

ہیوسٹن(پاکستان نیوز)ایف بی آئی، ڈی ای اے سمیت دیگر سیکیورٹی فورسز نے ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانے میں کارروائی کرتے ہوئے 106سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے،جبکہ منشیات، غیرقانونی کرنسیز، کرپٹو کو بھی برآمد کیا گیا ہے، ہیوسٹن میں فورسز کی حالیہ کارروائی نے ملک بھر میں سیکیورٹی ردعمل کو جنم دیا، امریکی فوج اب ایف بی آئی، آئی سی ای اور ڈی ای اے کے ساتھ انٹیلی جنس کوآرڈینیشن بڑھا رہی ہے، تجزیہ کار خبردار کرتے ہیں کہ دوسرے بڑے امریکی شہروں میں بھی اسی طرح کے “فرنٹ آفس” موجود ہو سکتے ہیں۔ قانون ساز فوری جواب مانگ رہے ہیں۔ امریکی فوج کو اب ملک بھر میں انسداد دراندازی کی کارروائیوں میں مدد کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here