سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئے سفری پالیسی کا اعلان

0
85

ریاض:

سعودی ایوی ایشن نے کورونا وائرس کے تناظر میں نئے سفری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کو سفر سے 72 گھنٹے پہلے کورونا کا منفی ٹیسٹ دکھانا لازم ہوگا۔

جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والی پروازوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا لازم قرار دیا گیا ہے۔

سعودی ایوی ایشن نے کہا ہے کہ 8 سال سے زائد عمر کے تمام غیرسعودی مسافروں کو سفر سے 72 گھنٹے پہلے کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here