بھارت سلامتی کونسل کی کسی نشست کیلئے اہل نہیں‘ منیر اکرم

0
139

اسلام آباد (پاکستان نیوز) جنوبی ایشیائی ممالک میں 20سے زائد جنگوں میں ملوث اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے والا بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کسی نشست کیلئے اہل نہیں۔بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ممبران کو شامل کرنے کے بارے میں پاکستان کی مخالفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here