امریکا میں کورونا:ڈیڑھ کروڑ سے متجاوز

0
107

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکا میں کورونا مریضوں ڈیڑھ کروڑ سے متجاوز، کورونا مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی، ویکسین کی منظوری کے بعد 11دسمبر سے ویکسینیشن کے آغاز کا امکان ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز کورونا سے 2 ہزار 637 اموات جبکہ 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکا میں 10دسمبر کو ایف ڈی اے میں فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری سے متعلق اجلاس ہوگا جبکہ موڈرنا بھی ایف ڈی اے کو منظوری کے لیے درخواست دے چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here