ورلڈ بینک: 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

0
158

 

نیویارک (پاکستان نیوز)ورلڈ بینک نے پاکستان کےلئے 30کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی منظوری ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے بورڈ نے دی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ قرض دو مختلف منصوبوں کیلئے دیا گیا ہے ، 20 کروڑ ڈالر سندھ ریزیلینس پراجیکٹ کے لئے دیئے جائیں گے ، منصوبے کی رقم سیلاب اور خشک سالی پر قابو پانے کے لئے فراہم کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here