COMMUNITY نوبل انعام یافتہ ماہر طب نے کورونا وائرس کو انسان کی جانب سے لیبارٹری میں تیارکردہ قرار دیدیا By Admin - April 23, 2020 0 691 Share Facebook WhatsApp نیویارک (پاکستان نیوز) شعبہ طب کی دنیا میںنوبل انعام حاصل کرنے والے لوک مونٹا گنیئر نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس انسان کی جانب سے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے اور اس وائرس کے جانوروں کے ذریعے منتقل ہونے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔