امریکہ میں مسلمانوں کے حامی سینیٹر کوری بوکر تارکین کے حقوق کیلئے سرگرم

0
54

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی(APPAC) کے زیر اہتمام سینیٹر کوری بوکر کے اعزاز میں فنڈ ریزنگ کا انعقاد کیا گیا ، فنڈ ریزنگ کے دوران پاکستانی کمیونٹی نے سینیٹر کوری بوکر کو اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا، اس موقع پر اپیک کے بانی ڈاکٹر اعجاز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سینیٹر کوری بوکر کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں ، سینیٹر کوری بوکر نے ہر مشکل وقت میں پاکستانی ومسلم کمیونٹی کا ساتھ دیا ہے ، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ الیکشن کے موقع پر ہم ان کی بھرپور پذیرائی کریں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here