شکاگو میں خودکشی کے 81واقعات درج

0
119

شکاگو (پاکستان نیوز) شکاگو خود کشیوں کے حوالے سے تاریخ کی بدترین صورتحال سے دوچار ہے اور رواں برس ستمبر میں خودکشیوں کے 81 واقعات درج ہوئے ہیں جوکہ ایک ماہ کے دوران خودکشیوں کی 25 سالہ تاریخ میں سب سے بھیانک تعداد ہے ۔شکاگو ٹربیون کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گینگ وار کے دوران فائرنگ کے واقعات میں بھی 109 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔جبکہ رواں برس خودکشیوں کے 588 واقعات پیش آئے ہیں جن کی تعداد گزشتہ برس 392 تھی ، رواں برس 3 ہزار سے زائد افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here