ایمازون : 17ہزار ملازمین کورونا کا شکار

0
182

یویارک (پاکستان نیوز)آن لائن ریٹیل کی عالمی شہرت یافتہ امریکی کمپنی ایمازون کے ملازمین بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ایمازون کمپنی کے ترجمان نے اپنے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ترجمان ایمازون کے مطابق امریکا میں ایمازون کے ساو¿تھ لیک یونین آفس کے ایک ملازم میں وائرس کی علامات تھیں جس کے ٹیسٹ نتائج مثبت ثابت ہوئے۔ترجمان نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ملازم کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جس کو کمپنی کی جانب سے مکمل تعاون فراہم کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کورونا سے آگاہی کیلئے ٹک ٹاک پر آگیا ہے
انہوں نے مزید بتایا کہ متاثرہ ملازم کے ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here