اوہائیو میں ٹرمپ کی ریلی پر فائرنگ

0
158

نیویارک (پاکستان نیوز) اوہائیو کے ٹرک ڈرائیور نے ٹرمپ کی حمایتی ریلی پر فائرنگ کر دی ، پولیس کے موقع پر پہنچنے پر ملزم نے ہاتھ فضا میں بلند کردیئے اور اسے حراست میں لے لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق واقعہ ہفتے کو اوہائیو میں پیش آیا جب صبح 10 بجے کے قریب ایک ٹرک ڈرائیور نے غصے میں آکر ٹرمپ کی حمایت میں نکلنے والی ریلی پر اچانک فائرنگ کر دی ، پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لے لیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here