پہلی مرتبہ صدر کی ٹرانزٹ ٹیم میں 28سے زائد بھارتی شامل

0
207

 

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وائٹ ہاﺅس میں بھارتیوں کی اکثریت نے سوالات کو جنم دے دیا ہے ، بائیڈن نے اپنی ٹرانزٹ ٹیم میں 28 سے زائد بھارتی نژاد امریکیوں کو منتخب کیا ہے جوکہ امریکی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا ہے ، ماہرین کے مطابق اس کی ایک وجہ کامیلا ہیرس بھی ہو سکتی ہیں کیونکہ وہ بھی بھارتی نژاد ہیں اور انھوں نے ٹیم کے انتخاب میں زیادہ اپنے ہی بیک گراﺅنڈ سے تعلق رکھنے والے اراکین کو فوقیت دی ہے ، ذرائع کے مطابق کامیلا ہیرس اپنی آئندہ الیکشن کے لیے صدر کے امیدوار کے طور پر بھی راہ ہموار کرنا چاہتی ہیں جس کے لیے انھوں نے زیادہ بھارتی نژاد شہریوں کا انتخاب کیا ہے تاکہ ان کو اس سلسلے میں وائٹ ہاﺅس کی بھرپور مدد حاصل ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here