پاکستانی امریکن کمانڈر یاسر بشیر ٹیکساس میں اسسٹنٹ چیف آف پولیس تعینات

0
152

ہیوسٹن (پاکستان نیوز) پاکستانی امریکن کمانڈر یاسر بشیرکو ٹیکساس میں اسسٹنٹ چیف آف پولیس تعینات کر دیا گیا ہے ، بشیر اس سے قبل ہیوسٹن پولیس کے فیملی وولینس ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ چیف کی خدمات انجام دے رہے تھے ، واضح رہے کہ یاسر بشیر امریکہ میں اسسٹنٹ چیف منتخب ہونے والے پہلے مسلم ہیں ، پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے ٹوئیٹر اکائونٹ سے ان کی عہدے پر تعیناتی کی تصدیق کی گئی اور مبارکباد بھی دی گئی ،ادارہ پاکستان نیوز اور کمیونٹی کی بڑی تعداد نے یاسر بشیر کو اہم عہدہ سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here