نوجوان ساتھی ورکر فائرنگ سے قتل ، ملزم پر فرد جرم عائد

0
110

نیویارک (پاکستان نیوز)ماہوا ٹائون شپ کے رہائشی 23 سالہ میلان گیمائر پر گیس سٹیشن پر کام کرنے والے ساتھی ورکر کو گھر پر فائرنگ سے ہلاک کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ، برجن کائونٹی پراسیکیوٹر آفس کے مطابق پیر کی رات کو پولیس نے 23 سالہ میلان گیمائر کے گھر پر 56 سالہ سیوانگ کی نعش برآمد کی جس پر متعدد گولیوں کے نشانات بھی پائے گئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here