سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر پیپلزپارٹی امریکہ کا اظہار افسوس

0
188

 

ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیںکیا جائے گا ، اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے:فریدہ خان

نیویارک (پاکستان نیوز)سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر پیپلزپارٹی امریکہ کا اظہار افسوس ، پیپلزپارٹی یو ایس اے کی نمائندہ فریدہ خان نے کہا کہ ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ان کے لواحقین کو صبرو جمیل دے ،نعمت اللہ خان کا دور حیات یکم اکتوبر 1930سے 25فروری 2020تک کا ہے ، وہ 2001سے 2005تک کراچی کے میئر اور ناظم بھی رہ چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here