امریکی سینٹ نے چین کی جوابدہی کیلئے بل منظور کرلیا

0
305

واشنگٹن(پاکستان نیوز) سینیٹ نے ایک قرارداد منظور کرکے چین کی کمیونسٹ حکومت سے وہاں یغوروں اور دیگر مسلم اقلیتی برداریوں کے ہو رہی خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تعلق سے جواب طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ نے متفقہ طور پر یہ قرار داد منظور کی ہے اور یہ اب ایوان نمائندگان میں غور کے لئے جائے گی۔یہ قرار داد چین کے سنکیانگ شہر میں یغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتی ہے اور ان برداریوں کے ساتھ میں ہو رہے ظلم وستم اور استحصال کو ختم کرنے پر زور دیتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here