چین کا امریکہ کو پیچھے چھوڑنا یقینی ہے ، معروف مصنف کا تہلکہ

0
138

نیویارک(پاکستان نیوز) معروف سکالر رے ڈالیو کی نئی تہلکہ انگیزکتاب بدلتے ہوئے عالمی نظام سے نمٹنے کے اصول میں تجارت، سرمائے ، ٹیکنالوجی اور جغرافیائی سیاست کے حوالے سے امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتے تنا کا جائزہ پیش کرتے ہوئے مصنف لکھتے ہیں کہ وہ اس یقین پر مضبوطی سے قائم ہیں کہ چین کا عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کو پیچھے چھوڑنا تقریبا یقینی ہے ۔ دنیا سمجھ رہی ہے کہ امریکہ زوال کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔چین دنیا کو قرض دینے والا، اس کی آبادی محب وطن ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here