جوبائیڈن نے کابینہ کا اعلان کر دیا ، خواتین کی اکثریت شامل

0
105

 

نیویارک (پاکستان نیوز) نومنتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جس میں اکثریت خواتین کی شامل کی گئی ہے ، انٹونی بلنکن وزیر خارجہ ،ایلی یاندرو وزیر ہوم لینڈ سیکیورٹی ،ایورل ہنس ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ، لنڈا تھامس گرین فیلڈ یو این میں امریکی مندوب ، جیک سلیوان مشیر قومی سلامتی اور جان کیری خصوصی نمائندہ ماحولیات نامزد کر دیئے گئے ، ایورل ہنس کو ڈائریکٹر نیشنل اینٹیلی جنس نامزد کیا گیا جینٹ یلن کی وزیر خزانہ کے طور پر نامزدگی متوقع ہے ، ریمادودین وائٹ ہاﺅس میں قانونی بیورو کی ڈپٹی چیف آف سٹاف منتخب کر لی گئی ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here