نیویارک (پاکستان نیوز)کانگریس اور وائٹ ہائوس کی جانب سے منظور کیے گئے 900 بلین ڈالر کے کورونا ریلیف فنڈز میں سپلیمنٹل نیوٹریشن اسسٹنس پروگرام کے تحت مزید 13 بلین ڈالر کی امدادی رقم شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، 13 بلین ڈالر کے اس امدادی پیکج میں چائلڈ نیوٹریشن بینیفٹس بھی شامل کیے جائیں گے ۔