پاکستانی نوجوان چیمپئن آف چینج قرار

0
115

لاہور(پاکستان نیوز)پاکستان نو جوان زین اشرف مغل نے اقوام متحدہ سے چیمئپن آف چینج کا ایوارڈ جیت لیا۔کورونا کے دوران نوجوان اور مستحق افراد کو پائوں پر کھڑا کرنے پر 39ممالک کے مقابلے میں پاکستان بازی لے گیا۔زین اشرف مغل نے اقوام متحدہ سے چیمپئن آف چینج کا ایوارڈ جیت لیا ۔لوگوں کو مالی با اختیار کرنے کے ایوارڈ کا مقابلہ 39رکن ممالک کے درمیان ہوا زین اشرف نے اپنے کارناموں کے باعث 39ممالک کومات دیدی۔زین اشرف مغل کی فلاحی تنظیم نے 1400خاندانوں کو بلاسودقرضے دیکر انٹر پرینور بنایا اور تعلیم چھوڑ جانے والے 4200بچوں کو سکول بھجوایا۔واضح رہے زین اشرف مغل بین الاقوامی کامن ویلتھ ایوارڈ پہلے ہی اپنے نا م کر چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here