سابق وفاقی وزیر و سینیٹر بابر غوری کا سابقہ میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
239

 

نعمت اللہ خان انتہائی شریف النفس انسان تھے ،کراچی کیلئے بہت کام کئے، ان کے زمانے میں کراچی نے ترقی کی،خدمات کو نہیں بھلا سکتے:بابر غوری

ہیوسٹن(پاکستان نیوز) ہیوسٹن میں مقیم سابق وفاقی وزیر و سینیٹر بابر خان غوری نے کراچی کے سابق میئر نعمت اللہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نعمت اللہ خان انتہائی شریف النفس انسان تھے اور انہوں نے کراچی کیلئے بہت کام کئے ان کے زمانے میں کراچی نے ترقی کی ان کی خدمات کو بھلایا نہیں جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے۔ آمین۔ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here