حلقہ¿ ارباب ذوق کے تحت جمیل عثمان کے شعری مجموعے کی تقریب پذیرائی

0
204

 

صدارت عتیق صدیقی اور طنز و مزاح کے شاعر خالد عرفان بطور خاص شرکت کریں گے

نیویارک(پاکستان نیوز) حلقہ¿ ارباب ذوق جو شمالی امریکہ میں نئے شعراءاور لکھاریوں کی پذیرائی کیلئے مشہور ہے، اس ہفتہ سینچر 29 فروری شام بجے اپنے مرکزی دفتر 89-10 گرینڈ ایونیو المرسٹ کوئنز نیویارک اُبھرتے ہوئے شاعر جمیل عثمان جو اپنے حقیقت آمیز افسانوی مجموعے جلا وطن کہانیاں، سے نام بنا چکے ہیں ان کے شعری مجموعے مرے لفظ میرے تشید ہیں، کی مشہور کالمسٹ دانشور عتیق صدیقی کی صدارت میں کر رہا ہے تقریب کے بعد مشاعرے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوسی شمالی امریکہ میں طنز و مزاح کے مشہور شاعر خالد عرفان ہونگے، حلقہ¿ کی صدر زریں یاسین کتاب پر اظہار خیال کرینگی۔ تقریب کے بعد طعام کا انتظام بھی رکھا گیا ہے۔ خیال رہے مشاعرے میں مقامی اور دوسری ریاستوں سے مشہور شعراءکرام کی شرکت متوقع ہے۔ اس تقریب میں مندرجہ ذیل نمبروں پر فون کر کے مزید معلومات لے سکتے ہیں۔ کامل حمر کو 516-998-8558 پر کال کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here