معروف سماجی شخصیت شبیر گل کے والد پاکستان میں انتقال کر گئے

0
167

پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم شخصیات،دوست ،احباب ،پاکستان نیوز کا گہرے دکھ اور غم کا اظہار

نیویارک (پاکستان نیوز)پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی شخصیت میاں شبیر گل کے والد محترم میاں نذیر سیالکوٹ(پاکستان) میںانتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر93سال تھی۔پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم شخصیات ، ارکان نے شبیر گل سے ان کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ،پسماندگان کو صبر جمیل عطائ فرمائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here