ڈاکٹر شہباز چشتی کا ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر اللہ بخش کلیار کے اعزاز میں عشائیہ

0
562

 

ڈاکٹر اللہ بخش کلیار نے مرکزِ تعلیم وتعلم ضیاءلکرم اسلامک سینٹر کا دورہ کیا جہاں یادگار علمی نشست بھی ہوئی،تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

بروکلین(پاکستان نیوز)نامور اسلامک سکالر عزیزازجان دوست علامہ ڈاکٹر شہباز چشتی صاحب مدظلہ کی طرف سے حضرت علامہ قبلہ ڈاکٹر اللہ بخش کلیار صاحب ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے اعزازمیں عشائیہ کی پروقار تقریب میں شرکت اور مرکزِ تعلیم وتعلم ضیاءلکرم اسلامک سینٹر کا دورہ کیا جہاں یادگار علمی نشست بھی ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here