شکاگو میں شہری کا 18 کروڑ روپے سے زائدکا پیٹرول مفت بانٹنے کا اعلان

0
76

شکاگو(پاکستان نیوز) شکاگو میئر کے سابق امیدوار ڈاکٹر ولی ولسن نے ملک میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں کی وجہ سے عوام میں ایک ملین ڈالر( یعنی 18 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا پیٹرول مفت باٹنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ولی ولسن نے شکاگو میں عوام کو 18 کروڑ روپے سے زائد کا پیٹرول باٹنے کا اعلان کیا۔ رپورٹس کے مطابق مفت پیٹرول عوام کو 24 مارچ صبح 7 بجے شہر کے 50 مخلتف اسٹیشنز سے ملنا شروع ہوگا جبکہ ہر شہری صرف 50 ڈالر تک کا پیٹرول حاصل کرسکتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here