سالانہ شہادت کانفرنس21 اگست کو مکی مسجد میں منعقد ہو گی

0
108

نیویارک (پاکستان نیوز)سید پیر انتصارالحسن شاہ کے زیر صدارت 13ویں سالانہ عظیم الشان شہادت کانفرنس 14ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مکی مسجد کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین نیویارک میں منعقد ہوگی ،حضرت صاحبزادہ سید اسرار الحسن شاہ خصوصی خطاب کریں گے ، حضرت علامہ الحاج مفتی محمد اقبال چشتی بھی اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے ، لنگر کا خصوصی انتظام کیا جائے گا ، ڈاکٹر عبدالواحد ، ملک ناصر اعوان ، محمد امجد ، محمد اقبال ، مشتاق احمد ، غلام حیدر ، شیخ اشفاق احمد ، ڈاکٹر عثمان ،شیخ یاسر مہمان خصوصی ہوں گے ۔ مزید معلومات کے لیے چودھری محمد پرویز اشرف ، مہر محمد شفیق سے فون نمبر 917-442-1213، 718-902-8486 اور 718-554-1515 پررابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here