قرضوں کا حجم 116 ارب ڈالر سے متجاوز

0
148

کراچی(پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا حجم 116 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا، مارچ 2020ء کے مقابلے میں مارچ 2021 تک غیر ملکی قرضوں کی مالیت میں 6.38 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جو ایک ریکارڈ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here