یوکرائن کیلئے 40بلین ڈالر امداد کی منظوری پربائیڈن شدید تنقید کی زد میں

0
56

واشنگٹن ڈی سی (پاکستان نیوز) میسوری کے سینیٹر جوش ہالے نے یوکرائن کے لیے 40 بلین ڈالر کے امدادی بل کی منظوری کے خلاف اپنی ہی جماعت ری پبلیکن کے اراکین کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، انھوں نے کہا کہ اپنے ملک سے بڑھ کر کسی تیسرے فریق کی مدد کیسے کی جا سکتی ہے ، امریکہ خود معاشی بحران سے دوچار ہے ، ایسے میں چالیس بلین ڈالر کا یوکرائن کے لیے امدادی پیکج سمجھ سے بالا تر ہے ، امریکہ نے پورے یورپ کو دی جانے والی مجموعی امداد سے تین گنا بڑھ کر یوکرائن کی مدد کی ہے ، یہ ٹارگٹڈ فوجی امداد سے بہت آگے ہے۔ یہ پیکج یوکرین کو امریکہ کی کلائنٹ ریاست کے طور پر پیش کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here