کرونا کی آڑ میں 1.4 بلین ڈالر کا فراڈ

0
97

واشنگٹن (پاکستان نیوز)کرونا کی آڑ میں 1.4 بلین ڈالر کا ہیلتھ کیئر فراڈ سامنے آ گیا ، ملک بھر سے ڈاکٹروں ، نرسوں سمیت 138 افراد پر مختلف الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، فوکس نیوز کی کنٹری بیوٹر لارا ٹرمپ نے بتایا کہ کرونا کی آڑ میں بھاری رقم کا خرد برد کیا گیا ہے ، ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کے مطابق 31 وفاقی ڈسٹرکٹس میں 1.1 بلین ڈالر کے جعلی ادویات بل بنائے گئے جوکہ کہیں بھی کسی کو بھی نہیں دی گئی ہیں جبکہ 29 ملین ڈالر کی خطیر رقم کو جعلی بلز سے منسلک کیا گیا ہے ، 133 ملین ڈالر علاج معالے کی جعلی سہولیات فراہم کرنے پر خرچ کیے گئے ، 160 ملین ڈالر کی رقم کو بھی اسی طرح کرونا کے حوالے سے غلط اعدادو شمار کا حصہ بنایا گیا ، ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کے مطابق فراڈ سے حاصل کردہ تمام رقم لکژری اشیا کی خریداری پر خرچ کی گئی جس میں لکژری کشتیاں اور دیگر سامان بھی شامل ہے ۔ فراڈ کی شکایات لاس ویگاسس ، نیویارک سمیت مختلف شہروں میں سامنے آئی ہیں جن کے خلاف مختلف وفاقی تحقیقاتی ایجنسیاں جن میں ہیلتھ کیئر ، ہیومن سروسز آفس ، انسپکٹر جنرل اور ڈرگ انفورسٹمنٹ ایڈمنسٹریشن بھی شامل ہیں تحقیقات عمل میں لا رہی ہیں ۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل گیری کانٹریل نے بتایا کہ ہم کرونا کی آڑ میں ہونے والی بڑے پیمانے پر جعلسازیوں ، فراڈ کا جائزہ لے رہے ہیں کہ ان میں کون کون سے عہدیداروں نے کس لیول پر اختیارات کا غلط استعمال کیا ہے ۔

“We have seen all too often criminals who engage in health care fraud — stealing from taxpayers while jeopardizing the health of Medicare and Medicaid beneficiaries,” said Gary Cantrell, deputy inspector general for HHS. “Today’s announcement should serve as another warning to individuals who may be considering engaging in such illicit activity: our agency and its law enforcement partners remain unrelenting in our commitment to rooting out fraud, holding bad actors accountable, and protecting the millions of beneficiaries who rely on federal health care programs.”

CLICK HERE TO READ MORE ON FOX BUSINESS

“Health care fraud targets the vulnerable in our communities, our health care system, and our basic expectation of competent, available care,” FBI Criminal Investigation Division assistant director Calvin Shivers said in a statement. “Despite a continued pandemic, the FBI and our law enforcement partners remain dedicated to safeguarding American taxpayers and businesses from the steep cost of health care fraud.”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here