ٹرمپ کیلئے واشنگٹن پولیس والا اقدام نیویارک میں کرنا مشکل ہوگا:ماہرین

0
66

نیویارک (پاکستان نیوز) ٹرمپ حکومت کی جانب سے واشنگٹن کی سیکیورٹی نیشنل گارڈز کے سپرد کیے جانے کے بعد اب نیویارک میں بھی اسی طرح کے اقدام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے لیکن قانونی ماہرین کے مطابق ٹرمپ حکومت کے لیے نیویارک میں ایسا کرنا بہت مشکل ہوگا۔ ٹرمپ نے ایک وفاقی قانون کی درخواست کی جس کے تحت وہ ہنگامی صورت حال میں دو دن اور اگر وہ کانگریس کے بعض ارکان کو مطلع کرتے ہیں تو 30 دن تک شہر کی پولیس کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔نیو یارک شہر میں بہت زیادہ رکاوٹیں ہیں لیکن اب بھی ایسے معاملات ہیں جہاں ٹرمپ نیشنل گارڈ کو تعینات کرسکتے ہیں۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here