کرونا وائرس ویکسین کی تیاری سے قبل ہی خریداری

0
112

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکی حکومت نے فائزر Pfizer اور اسکی جرمن مسابقت کار BioNTech سے ایک معاہدہ کیا ہے جسکے تحت اگر انکی ویکسین کا تجربہ کامیاب ہوگیا تو اسکی پہلی دس کروڑ خوراک (dose) امریکی حکومت کو فراہم کی جائیگی۔ اس سودے کی مالیت ایک ارب 95کروڑ ڈالر ہے۔ ویکسین مو¿ثر ثابت ہونے کی صورت میں امریکہ نے اضافی 50کروڑ خوراک کی خریداری کا حق اپنے نام کرلیا، اسے کہتے ہیں اجارہ داری قائم کرنا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here