کورونا: آٹھ لاکھ سے زائد اموات

0
157

نیویارک(پاکستان نیوز) کورونا وائرس کی موذی وباءنے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 59 لاکھ 14 ہزار 824 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 61 ہزار 466 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 68 لاکھ 47 ہزار 486 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 60 ہزار 547 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 82 لاکھ 5 ہزار 872 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کی موذی وباءنے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 59 لاکھ 14 ہزار 824 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 61 ہزار 466 ہو گئیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here