لاہور(پاکستان نیوز) آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو ایک اور اعزاز مل گیا، برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم دی پیپلز پورٹفولیو، نے شرمین عبید چنائے کو اپنی دستاویزی فلموں کے ذریعے متاثر کن قیادت اور انسانوں کیلئے بڑی ہمت کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ دیا ہے۔