کینیڈا میںخالصتان ریفرنڈم ایک دن میں65 ہزار ووٹ کاسٹ

0
58

ٹورنٹو (پاکستان نیوز) کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا،کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں گرو نانک سنگھ سکھ گردوارہ میں ووٹنک کا آغاز ہوا،اس گردوارہ میں یہ ووٹنک کا دوسرا مرحلہ ہے،جس میں65 ہزارووٹ ڈالے گئے، دس ستمبر کو پہلے مر حلے میں ایک لاکھ پینتیس ہزار ووٹ ڈالے گے تھے، دونوں مرحلوں کی ووٹنگ میں اب تک دو لاکھ سے زائد سکھ حق رائے داہی استعمال کر چکے ہیں،ووٹنگ کا آغاز کینیڈین وقت کے مطابق ہوا جو شام تک بلا تعطل جاری رہا،ووٹ ڈالنے کیلئے ہزاروں سکھ لائنوں میں موجود رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here