جو بائیڈن پر نائب صدارتی امیدوار کے چناو¿ کےلئے دباﺅ بڑھ گیا

0
169

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر نائب صدارتی امیدوار کے چناو¿ کے لیے دباﺅ بڑھ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا وبا کے پھیلاو¿، معاشی گراوٹ اور نسلی امتیاز کا قصور وار سمجھتے ہیں اور یہ صورتحال امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو برتری دلاسکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here