مجھے ہراساں کیا مگر جوبائیڈن کی کامیابی چاہتی ہوں:خاتون

0
124

نیویارک(پاکستان نیوز) نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے امیدوار77سالہ جوبائیڈن پر ہراسانی کے الزامات لگانے والی ایک خاتون نے کہا ہے کہ اگرچہ جوبائیڈن نے ان کی تذلیل کی مگر پھر بھی ان کی خواہش ہے کہ وہ انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here