بلنکن کے خطاب اور کانگریس اجلاس کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے

0
60

واشنگٹن(پاکستان نیوز) کانگریس کے اجلاس میں سیکرٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن کے خطاب کے دوران حاضرین نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور اجلاس میں خلل ڈال دیا۔ اجلاس کے دوران نعرے لگائے گئے کہ بلنکن آپ نسل کشی کے لئے فنڈنگ کررہے ہیں ، آپ کے ہاتھوں میں خون ہے۔ فلسطینی حقوق کے کام کرنے والے کارکنوں نے امریکی سیکرٹری اسٹیٹ کو روکا اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here