سمندری قوانین بہتر بنانا آزاد تجارت کیلئے ضروری، منیر اکرم

0
131

اقوام متحدہ(پاکستان نیوز) پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سمندری قوانین کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندروں کے قوانین کو بہتر بنانا اور قانونی فریم ورک کو مضبوط کرنا بین الاقوامی امن و سلامتی، باہمی ربط، معیشت اور آزاد تجارت کیلئے ضروری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here