بھارتی روپے کی ریکارڈ گراوٹ

0
96

نئی دہلی(پاکستان نیوز) ہندوستانی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا، پاکستانی روپے سے دھلائی کے بعد امریکی ڈالر نے بھارتی روپے کے پرخچے اڑا دیئے۔ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا، جو گرین بیک کے مقابلے میں ایک سال میں اپنی کم ترین سطح ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کی گراوٹ تیل کی قیمتوں کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان پیش آئی ہے جب سرمایہ کار اس بات پر گہری نظر رکھتے ہوئے یہ انتظار کر رہے ہیں کہ آیا مشرق وسطی میں جاری تنازعہ میں دوسرے ممالک کیا قدم اٹھاتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here