سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ویمنز ڈبلز ٹائٹل لوسی ہراڈیکا، اینڈریجا کلیپک کے نام

0
173

واشنگٹن (پاکستان نیوز) جمہوریہ چیک کی لوسی ہراڈیکا اور ان کی سلوانین جوڑی دار اینڈریجا کلیپک نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ اینا لینا گرونفیلڈ اور ڈیمی سکورز کو 6-4 اور 6-1 سے شکست ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here