حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے اندازمیں واپسی

0
90

کراچی:

کچھ عرصہ قبل اداکاری کو خیرباد کہنے والے سابق اداکار حمزہ علی عباسی ایک نئے انداز میں شوبز میں واپسی کررہے ہیں جس کی تصدیق ہمایوں سعید نے کی ہے۔

اداکار حمزہ علی عباسی نے گزشتہ ماہ ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اداکاری کو خیرباد کہہ کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ وہ اب اپنی زندگی اسلام کے مطابق  گزاریں گے اور اسلام کا پیغام عام کریں گے۔ تاہم اب ہمایوں سعید نے حمزہ علی عباسی کی شوبز میں واپسی کی تصدیق کردی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here