بھارتی تاجر نے بلند وبالا عمارت پر اپنا ’وائٹ ہاو¿س‘ بنالیا

0
188

 

بنگلور(پاکستان نیوز)بھارت کے امیرترین شخص نے ایک بلند بالا عمارت کے اوپر بالکل وائٹ ہاو¿س جیسا پینٹ ہاو¿س بنایا ہے جو ہرطرح سے عالیشان اور پرتعیش ہے۔وجے مالیا بھارت کے انتہائی امیر افراد میں شامل ہیں جو یونائیٹڈ بریوریز گروپ کے سربراہ ہیں۔ دس سال قبل انہوں نے بنگلور کی فلک بوس عمارت کنگ فشر ٹاور کی چھت پر ہوبہو وائٹ ہاو¿س جیسی شاندار عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here