کرونا کیخلاف لڑائی: نرس سے مس یونیورس بننے والی گرین نے پرانا پیشہ اپنا لیا

0
139

 

ڈبلن(پاکستان نیوز)آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی سابق مس یونیورس نے کرونا کی وبا پھیلنے کے بعد اپنا پرانا پیشہ نرسنگ دوبارہ اپنا لیا اور ہسپتال پہنچ گئیں۔گرین گلانا پیشے کے اعتبار سے نرس تھیں اور انہیں 2018 میں مس یونیورس آئرلینڈ منتخب کیا گیا تھا۔ اب دنیا بھر میں کرونا کی وبا پھیلنے کے بعد انہوں نے اپنا پرانا پیشہ دوبارہ اپنا لیا اور نرس کا یونیفارم پہن کر ہسپتال پہنچ گئی ہیں تاکہ اس بحران میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر سکیں۔آئرلینڈ حکومت نے ہیلتھ رضاکاروں کی اپیل کی تھی جسکے جواب میں گرین نے نرس کے فرائض سرانجام دینے کا فیصلہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here